ذیلی ضعف

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ عدد جسے کسی عدد صحیح سے ضرب دینے سے عدد معلوم حاصل ہو، جزو ضربی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ عدد جسے کسی عدد صحیح سے ضرب دینے سے عدد معلوم حاصل ہو، جزو ضربی۔